پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان نے شادی کے بعد اپنے کیریئر سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ساتھی اداکار خوشحال خان کے ساتھ ایک نجی تقریب میں نکاح کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد یہ خبر منظرِ عام پر آئی۔اطلاعات کے مطابق دونوں فنکار اپنی شادی کو نجی رکھنا چاہتے تھے تاہم تصاویر کے غیر متوقع طور پر سامنے آنے کے بعد مداحوں کو اس پیش رفت کا علم ہوا۔ اس صورتحال کے بعد رمشا خان نے سوشل میڈیا پیجز سے اپنی تصاویر ہٹانے کی درخواست کی اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس بھی حذف کر دیں جس پر مداحوں کی جانب سے حیرت کا اظہار کیا گیا۔
Latest Posts
تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دیاڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰپاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہبیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیاوزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
