[carousel-horizontal-posts-content-slider]

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی:اک بحریہ نے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل نے دور فاصلے پر ہدف کو انتہائی درستی اور رفتار سے نشانہ بنایا، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا،سائنسدانوں ااور انجینئرز کی ٹیم بھی تجربے کے دوران موقع پر موجود تھی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید گائیڈنس سسٹم سے لیس اور دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صدر، وزیراعظم اور عسکری قیادت نے کامیابی پر مبارکباددی

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow