شوبز

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔اس سے قبل سوشل میڈیا پر انکی مایوں کی رسم کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد فیروز خان کی دوسری شادی کی افواہیں کافی گرم تھیں تاہم اب انہوں نے اسکی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔فیروز خان نے اپنے ...

Read More »

کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض

کراچی: پاکستانی اداکارہ ملائیکہ ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کریں گی بلکہ ان کے ہمسفر کو امیر ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلم ’یاریاں‘ کی اداکارہ نے کہا کہ انہیں ایسا لڑکا چاہئے جو ان کو انڈسٹری میں رہنے کیلئے سپورٹ کرسکے۔ملائیکہ ریاض کا کہنا تھا کہ لڑکا ...

Read More »

پریتی زنٹا بھارتی میڈیا سے خوفزدہ، ویڈیو وائرل

ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا اپنے اردگرد بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز دیکھ کر خوفزدہ ہوگئیں۔پریتی زنٹا ایک بار پھر بڑے پردے پر آنے کے لیے تیار ہیں، وہ عامر خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘لاہور 1947′ میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک عرصے سے سِلور اسکرین ...

Read More »

ہانیہ عامر ایوارڈ شو میں غزہ کیلئے بول پڑیں، جنگ بندی کا مطالبہ

لاہور : پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز’ کی تقریب کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔11 مئی ہفتے کی شب ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت فنکاروں نے شرکت کی تھی۔‘کشمیر ہم اسٹائل ...

Read More »

اب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشاف

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے اب تک شادی کی پیشکش موصول ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ صاحبہ کی والدہ نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ اُنہیں کافی مرد شادی کی پیشکش کررہے ہیں لیکن وہ اب شادی نہیں کرنا چاہتیں۔نشو بیگم نے کہا کہ میڈیا میں ہمیشہ میری شادیوں ...

Read More »

عاطف اسلم نے عید کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

 لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اپنہ اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں۔انسٹاگرم پر جاری تصاویر میں گلوکار نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے جس پر شیشوں کے ڈیزائن والی کشیدہ کاری کی گئی ہے جبکہ ان کی اہلیہ نے سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

Read More »

فیمینزم تحریک نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحی

ممبئی: بالی وڈ کی نامور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور خواتین کو معاشرے کو درست سمت میں چلانے کیلئے اپنے روایتی کردار ادا کرنے چاہئیں۔نورا فتیحی کا کہنا تھا کہ فیمینزم کے بہاؤ ...

Read More »

عائشہ عُمر کی ‘کالر بون’ سرجری کی تصویر وائرل

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر نے اپنی ‘کالر بون’ سرجری کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔عائشہ عُمر کے مطابق 8 سال قبل ایک کار حادثے کے دوران اُن کی کالر یعنی ہنسلی کی ہڈی اور شولڈر بلیڈ کی ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں جس کی سرجری اُنہوں نے یکم رمضان کو کروائی۔اداکارہ نے اپنی سرجری کا اعلان ...

Read More »

لوگ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں، کبریٰ خان

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ لوگ ہمیشہ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں۔ماڈل اور اداکارہ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہوں۔ عمرے پر بھی گئی تو اس کی ویڈیو یا تصاویر میں نے سوشل میڈیا پر نہیں ڈالی تھیں۔ شوبز سے وابستہ افراد  کو ہمیشہ مذہب سے ...

Read More »

” جوان” کے ڈائریکٹرنے ایوارڈ ملنے پرشاہ رخ خان کے پاؤں چھو لیے،ویڈیو وائرل

ممبئی: سال 2023 کی میگا ہٹ فلم ” جوان” کے ڈائریکٹر نے ایوارڈ ملنے کے بعد شاہ رخ خان کے پاؤں چھو لیے۔بھارتی شہر ممبئی میں ہونے والی ایک ایوارڈ کی تقریب میں فلم ڈائریکٹر ایٹلی کو “جوان ” پربہترین ڈائریکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ کے لیے نام کا اعلان ہوتے ہی شاہ رخ خان کے برابر میں بیٹھے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow