ریاض :سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کی معاشی استحکام کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ اعلان جمعرات کے روز ریاض میں کیا گیا، جو خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایات کی روشنی میں سامنے آیا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی حکومت نے اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھوائے گئے 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی ہے، جبکہ مزید 3 ارب ڈالر کے نئے ڈپازٹ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ اس طرح مجموعی مالی معاونت 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات اور جاری تعاون کا واضح اظہار ہے۔
Latest Posts
تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دیاڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰپاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہبیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیاوزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
