تازہ ترین

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا

اسلام آباد: یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس میں پاکستان سول ایوی ایشن سے متعلق رپورٹ پیش ...

Read More »

غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ اسرائیل کی رضامندی

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن بالآخر غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک روڈ میپ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ دیگر ثالثوں قطر اور مصر نے بھی فریقین (اسرائیل اور حماس) پر اس روڈ میپ کو قبول کرنے پر زور دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنگ بندی روڈ میپ کی کئی تجاویز کو قبول کرنے ...

Read More »

امریکا میں مخصوص سانپ کو پکڑنے کیلیے سالانہ مقابلے کا اعلان

فلوریڈا میں حال ہی میں مخصوص سانپ کی نسل کو پکڑنے کے چیلنج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس مں پکڑنے والے کو 10،000 ڈالرز کا انعام دیا جائے گا۔میڈیا رپوٹس کے مطابق فلوریڈا میں برمی ازگر (burmese python) کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کم کرنے کے لیے فلوریڈا میں ہر سال ازگر کو پکڑنے کا مقابلہ منعقد کیا ...

Read More »

800 مسافروں کے ساتھ پرواز کرنے والا ہوٹل نما طیارہ

ہسپانوی ڈیزائنر نے ایک ہوٹل نما ایئر لائنر کا تصور پیش کیا ہے جو بیک وقت 800 افراد کے ساتھ پرواز کر سکتا ہے۔پیش کیے جانے والے ڈیزائن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ تین منزلوں پر مشتمل  ہے، اس کو چلانے کے لیے چھ انجن نصب کیے گئے ہیں ساتھ ہی طیارے کی ناک میں پینوریمک ویوئنگ لاؤنج ...

Read More »

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔اس سے قبل سوشل میڈیا پر انکی مایوں کی رسم کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد فیروز خان کی دوسری شادی کی افواہیں کافی گرم تھیں تاہم اب انہوں نے اسکی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔فیروز خان نے اپنے ...

Read More »

ناقص انتظامات، سفری تھکاوٹ! 3 بڑی ٹیمیں آئی سی سی سے ناراض

ٹی20 ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کو سہولیات مہیا کرنے پر دیگر ٹیموں نے اعتراض اٹھادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئرلیںڈ کی ٹیموں نے امریکا میں سفری رکاوٹوں اور انفرا اسٹرکچر کے ناقص نظام پر آئی سی سی کو شکایت درج کروادی۔امریکی ریاست فلوریڈا سے نیویارک سفر کے دوران ...

Read More »

افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے ...

Read More »

بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، فضل الرحمان

مظفر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔‏مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمہارا پاکستان کے قیام میں کوئی کردار نہیں بلکہ توڑنے میں تمہارا کردار ہے۔ ‏اگر ہمیں گرفتار ہونا پڑا تو گرفتاری دیں گے اور ...

Read More »

لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا

لاہور: رائیونڈ مین بائی پاس روڈ پر بزرگ شہری سے دو نقاب پوش ڈاکوؤں کی رابری کا ڈراپ سین ہوگیا۔ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے بزرگ شہری سے 4 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا نوٹس لے کر ایس پی صدر کو ملزم کو فوری کارروائی کرنےکا حکم دیا۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے اے ایس پی رائیونڈ ...

Read More »

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے نتیجے میں صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔یہ اضافہ سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow