Author Archives: akhtarsahu

https://youtu.be/2ZBCqBnaRak?si=vCNzR3GkEM0z7O4e

Read More »

https://www.youtube.com/watch?v=w8sZyrXrzHI

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ہائیکورٹ نے پانچ اگست کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے ...

Read More »

جڑواں بہنوں کے ہاں ایک ہی اسپتال، ایک ہی وقت میں بچوں کی پیدائش

میلبورن: انگلینڈ میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں جڑواں بہنوں نے ایک وقت ایک مقام پر بچوں کو جنا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بہنوں کے نام گیلیان گوگس اور نیکول پیٹریکوکاس ہیں اور دونوں بچپن سے ہی گہرے جُڑواں رہے ہیں۔ حتیٰ کہ ایک ہی وقت میں حاملہ بھی ہوئیں۔گیلیان نے 22 اگست کو دوپہر 1.20 بجے اپنے بیٹے کو ...

Read More »

موٹر وے زیادتی حادثہ، متنازع ڈرامے میں کام کرنے پر حدیقہ کیانی کا ردِعمل آگیا

کراچی: موٹر وے زیادتی کیس سے مماثلت رکھنے والے متنازع ڈرامے میں دکھائے گئے مناظر سے متعلق اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی کا بیان سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ڈرامے ’حادثہ‘ کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے اور پیمرا سے اس ڈرامے کے میکرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی اپیل کی جارہی ہے۔تاہم ڈرامے میں مرکزی کردار ...

Read More »

اسرائیل جانے والے طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ؛ نیتن یاہو کا شکریہ

تل ابیب: سعودی عرب نے اسرائیل جانے والے مسافر بردار طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دیدی جس پر نیتن یاہو نے شاہی خاندان کا شکریہ ادا کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار اسرائیل جانے والے کسی طیارے نے سعودی عرب میں لینڈنگ کی ہے۔ اس طیارے میں 128 اسرائیلی مسافر تھے۔مشرقی افریقی ملک سیشلز سے ...

Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سوشل میڈیا مہم پرخصوصی جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا مہم  کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) تشکیل دے دی گئی۔ وزارت داخلہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کے معاملے پر خصوصی جے آئی ٹی تشکیل دی ہے۔خصوصی جے آئی ٹی  ڈائریکٹر ...

Read More »

عمران خان نے کسی بھی دوسرے کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلے سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کردی۔عمران خان نے ...

Read More »

کابینہ اجلاس: بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے جولائی اوراگست کے بلز قسطوں میں اداکرنے کی اصولی منظوری دے دی۔فی یونٹ میں کمی کا فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا جائے گا ۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بحران شدت اختیار کر گیا یے۔ وزیراعظم انوار الحق کی صدارت میں دو اجلاس ہوئے۔ جن میں کوئی فیصلہ نہ ہوسکا تاہم ...

Read More »

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ کے روبرو سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow