دلچسپ/ عجیب

امریکا میں مخصوص سانپ کو پکڑنے کیلیے سالانہ مقابلے کا اعلان

فلوریڈا میں حال ہی میں مخصوص سانپ کی نسل کو پکڑنے کے چیلنج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس مں پکڑنے والے کو 10،000 ڈالرز کا انعام دیا جائے گا۔میڈیا رپوٹس کے مطابق فلوریڈا میں برمی ازگر (burmese python) کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کم کرنے کے لیے فلوریڈا میں ہر سال ازگر کو پکڑنے کا مقابلہ منعقد کیا ...

Read More »

ڈھلتی عمر میں ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کیلئے کیا کریں؟

ایٹلانٹا: ہم سب صحت بخش طریقے سے اپنی عمر بڑھنے کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے ہم کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں، دل کی صحت کے لیے اچھی غذاؤں سے لے کر مختلف اقسام کی ورزشوں اور بصارت کو بہتر بنانے کے ٹوٹکوں یا طریقوں پر توجہ مرکوز کرتے ہیں لیکن جس اہم چیز کو ہم نظر ...

Read More »

شادی کی تقریب میں ایک عجیب و غریب بن بلائے مہمان کی آمد

اوکلاہوما: امریکا میں ایک خاتون کی شادی میں ایک انوکھے بن بلائے مہمان نے شرکت کی جو کہ ایک خاتون تھی جن کا دعویٰ تھا وہ بلی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم خاتون تقریب کے قریب ہی گھانس پر بلی کی طرح گھٹنوں کو ہاتھوں کے بل بیٹھ گئیں اور تقریب دیکھتی رہیں۔یہ واقعہ ریاست اوکلاہوما میں ہورہی ہی ایک خاتون کی شادی ...

Read More »

مریض کی دیرینہ خواہش پر ڈاکٹروں نے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیں

کیوبیک: کینیڈا کے ایک شخص کو عجیب دماغی عارضہ لاحق ہوگیا ہے جس میں مریض کا ماننا ہے کہ اس کے جسم کا مخصوص حصہ اس کے اپنے جسم کا نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک سے تعلق رکھنے والے ایک شہری body identity integrity disorder (بی آئی آئی ڈی) میں مبتلا ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں ...

Read More »

70 سالہ فٹنس کے شوقین چینی شہری کا انٹرنیٹ پر چرچا

چونگ کنگ: چین سے تعلق رکھنے والے فٹنس کے شوقین ایک عمر رسیدہ شہری اپنی بہترین جسمانی ساخت کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ ژو ہیپنگ شہر چونگ کنگ سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنے قابل رشک جسم کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔انہوں نے 1979 میں باڈی بلڈنگ اس وقت شروع ...

Read More »

تقسیم ہند سے قبل بچھڑے بچپن کے دوستوں کی دوبارہ ملاقات؛ ویڈیو وائرل

واشنگٹن: 1947 میں پاک بھارت سرحدی تقسیم کے دوران متعدد تلخ واقعات تاریخ کا حصہ ہیں لیکن ان واقعات سے جڑے قصے آج بھی منظرعام پر آجاتے ہیں جیسا امریکا میں ہوا جہاں تقسیم ہند سے قبل بچھڑے بچپن کے دو بہترین دوست کئی برس کے بعد دوبارہ ملے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 32 سالہ میگن کوٹھاری ...

Read More »

میرا گھر تباہ کر دیا مجبوراً عدالت آنا پڑا، خاور مانیکا

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عدالت میں نکاح کیس سیاسی نوعیت کا نہیں ہے بلکہ میرا گھر تباہ کر دیا اس لیے مجبوراً عدالت آنا پڑا۔ڈسٹرکٹ کورٹس میں گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا نے بتایا کہ کیس اصل نوعیت کا بنتا ہے، بانی پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں کیونکہ میں ...

Read More »

عجیب بیماری میں مبتلا خاتون کیلئے اپنے بچوں کی ہنسی بھی ناقابلِ برداشت

ساؤتھ پورٹ: برطانیہ میں ایک خاتون ایک ایسی نایاب طبی بیماری میں مبتلا ہیں جس میں ان کے بچوں کی ہنسی بھی ان کیلئے ناقابلِ برداشت ہوگئی ہے۔میڈیا رپوٹس کے مطابق ساؤتھ پورٹ سے تعلق رکھنے والی کیرن کُک ایک دردناک بیماری میں مبتلا ہیں جسے hyperacusis کہا جاتا ہے۔ اس حالت میں روزمرہ کی آوازیں جیسے بچوں کی ہنسی، عزیز و اقارب کی باتیں کرنے کی ...

Read More »

بیٹے کی شادی رکوانے کیلئے ماں نے ایسا کیا کِیا کہ سب حیران رہ گئے

سونورا: میکسیکو میں ایک خاتون نے اپنے بیٹے کی شادی رکوانے کیلئے عین شادی کے دوران دُلہن کے عروسی لباس کو ہی گندا کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کے صوبے سونورا میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے تین غنڈوں کو اپنی ہونے والی بہو کا عروسی لباس گندا کرنے کیلئے معاوضہ دیا تاکہ اپنے بیٹے کی شادی کو روکا ...

Read More »

کیا انسانی تنازعات میں ثالثی کیلیے اے آئی کردار ادا کر سکتا ہے؟

دوحہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) نے دنیا میں آسانیاں پیدا کی ہیں اور اب ماہرین تنازعات کے حل کے لیے ہونے والے پیچیدہ انسانی طریقہ کار کے متبادل کے طور پر استعمال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات میں سفارت کار یا ثالثی کرنے والے جہاں ایک دوسرے پر حاوی ہونے کے لیے مختلف طریقے آزماتے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow