صحت

بچوں میں اسمارٹ فون کی لت کے متعلق خوفناک انکشاف

آکسفورڈ: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے اور حقیقت کو پہچاننے میں مشکل ہوتی ہے۔تحقیق میں سائنس دانوں ...

Read More »

والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیق

اوسلو: ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی، جب وہ خود عمر کے اسی حصے میں تھے، کہیں مُٹاپے کا شکار تو نہیں تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے یورپی ...

Read More »

سائنس دانوں نے کینسر کی خطرناک قسم کے لیے نئی دوا بنا لی

لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جس سے کینسر کی انتہائی خطرناک قسم کا علاج کیا جا سکے گا۔لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کے مطابق ان کی ایجاد کی گئی دوا نے مریضوں کی زندگی کو اوسطاً 1.6 ماہ تک بڑھایا جبکہ تین سال کے عرصے میں یہ شرح ...

Read More »

پلاسٹک پیکیجنگ میں موجود کیمکلز قبل از وقت پیدائش کی وجہ قرار

نیویارک: ایک نئی تحقیق میں اشیائے خورد و نوش کی پلاسٹک پیکجنگ اور ذاتی نگہداشت کی مصنوعات میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کو قبل از وقت پیدائش کی ممکنہ وجوہات میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے حال ہی میں اپنی ایک تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ فٹالیٹس phthalates جو کہ بہت عام دستیاب کیمیکلز کے طور ...

Read More »

طبی مراکز کا نامناسب اصطلاحات استعمال کرنا مریض کو علاج سے روکتا ہے، تحقیق

میسا چوسٹس: امریکا میں جگر ٹرانسپلانٹ اور منشیات بحالی کے مراکز کی طرف سے شراب نوشی کرنے والوں کیلئے ’نامناسب‘ اصطلاحات کیوجہ سے مریض علاج کروانے میں جھجھکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ماہرین کی جانب سے کیے گئے حالیہ مطالعے میں پایا گیا کہ شراب نوشی سے متاثرہ مریضوں کیلئے آن لائن نامناسب اصطلاحات استعمال کرنے سے مریض طبی اداروں میں نہیں آتا جس کی ...

Read More »

وزن میں کمی کا علاج بلڈ پریشر کم کرنے میں مفید قرار

نیو ہیون: دو نئے مطالعوں میں وزن کم کرنے کے لیے مخصوص علاج کو اپنانے والے افراد کے بلڈ پریشر میں واضح کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جرنل ہائپر ٹینشن میں پیر کے روز شائع ہونے والی پہلی تحقیق میں بتایا گیا کہ زیادہ وزن یا مٹاپے کا شکار وہ افراد جنہوں نے نو ماہ تک ٹرزپاٹائڈ ...

Read More »

تنہائی حقیقی دوستوں اور خیالی کرداروں کے مابین فرق دھندلا کردیتی ہے

انگلینڈ: ایک حالیہ مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد تنہائی کا شکار ہوتے ہیں، وہ خیالی کرداروں اور حقیقی زندگی کے عزیزوں میں فرق نہیں کرپاتے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈ کے سیریبرل کورٹیکس نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ نیورو امیجنگ اسٹڈی نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح تنہائی حقیقی زندگی ...

Read More »

نیند کے لیے مفید کدو کے بیج

مناسب مقدار میں نیند کا لیا جانا صحت مند زندگی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جاتا ہے۔ برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق ہر شخص کو روزانہ سات سے نو گھنٹوں کے درمیان نیند لینی چاہیے۔ماضی میں کیے جانے والے متعدد مطالعوں میں یہ بتایا جا چکا ہے کہ کم مقدار میں نیند کا لیا جانا بے چینی، ...

Read More »

کولیسٹرول صحت کیلئے اتنا بھی خطرناک نہیں

کولیسٹرول ہمارے خلیوں کی جھلیوں کا ایک لازمی جزو ہے۔ لہٰذا کولیسٹرول کے خطرات سے قطع نظر، یہ زندگی کے لیے بہت ضروری بھی ہے۔تاہم جب خون میں اس کی مقدار زیادہ ہوجائے تو یہ دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اعداد و شمار کے مطابق کولیسٹرول کی بڑھتی سطح سے ہر ...

Read More »

75 منٹ دوڑنا عمرمیں 12 سال کا اضافہ کرسکتا ہے، تحقیق

اچھی صحت کے لیے جسمانی سرگرمی کے حوالے متعدد مطالعے کیے جا چکے ہیں۔ لیکن حال ہی میں کی جانے والے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 75 منٹ تک بھاگنا ہماری زندگی میں 12 سال کا اضافہ کر سکتا ہے۔انٹرنیشنل جرنل آف انوائرنمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 4400 ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow