[carousel-horizontal-posts-content-slider]

وائرل متنازع ویڈیو پر تنقید کے بعد فضا علی نے معافی مانگ لی

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی نے مارننگ شو میں اپنے شوہر کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت پر ہونے والی تنقید کے بعد معافی مانگ لی ہے۔فضا علی نے اپنے ویڈیو پیغام میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ ایک فیملی لمحہ تھا جس کا کوئی غلط یا منفی مقصد نہیں تھا تاہم اگر اس سے کسی کی دل آزاری ہوئی یا کسی نے اسے غلط سمجھا ہے تو وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ناظرین کی عزت کرتی ہیں اور آئندہ اپنے پروگرامز میں مزید احتیاط اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow