یانگون:میانمار کے نئے سال تھنگیان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عام معافی کا اعلان کر دیاگیا۔خبرایجنسی کے مطابق میانمار کے رہنما من آنگ بلائنگ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزائیں عمر قید میں تبدیل کردیں۔خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کی قید کی سزا میں کمی ہو گئی۔وکیل سوچی کاکہناتھا کہ آنگ سان سوچی کی سزا میں 4سال 6ماہ کی کمی کی گئی ہے
Latest Posts
تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دیاڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰپاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہبیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیاوزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
