دبئی :سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات شفقت علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات حالیہ علاقائی تنازعات کے دوران ایک شکار رہا ہے، جس کو روکنے کی اس نے بھرپور کوشش کی، اور ملک نے جس طرح جارحیت اور اشتعال انگیزی کے پیش نظر اپنی دفاعی صلاحیت، لچک اور حکمت عملی کا مظاہرہ کیا، اس نے تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا۔ یہ خطے کو مستحکم رکھنے میں UAE کی شراکت ہے۔ یہ ثابت کرتا ہے UAE خطے کے ممالک کے لیے مستحکم ہیں
Latest Posts
تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دیاڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰپاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہبیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیاوزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
