راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈی ٹیچمنٹ تشخیص پرڈاکٹرز نے سرجری کردی۔ سرجری اور ایک رات ہسپتال قیام کے بعد بشریٰ بی بی کو ڈسچارج کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی شکایت پر ماہر چشم سے معائنہ کرایا گیا۔ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے فوری نوٹس لے کر ماہرین چشم سے معائنہ کرایا،بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈی ٹیچمنٹ تشخیص پرڈاکٹرز نے سرجری کا مشورہ دیا۔
Latest Posts
تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دیاڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰپاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہبیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیاوزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
