اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی)نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں (سلینٹ) ایکسپلورٹری کنویں سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ایک ہی کنواں سے تیل و گیس دریافت کر کے ایک تاریخی سنگِ میل حاصل کر لیا ہے۔ گزشتہ روزکمرشل پیداوار کے باقاعدہ آغاز کی تقریب او جی ڈی سی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) علی پرویز ملک، وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم حمید یعقوب شیخ، ایم ڈی/سی ای او او جی ڈی سی احمد حیات لک سمیت کمپنی کے سینئر افسران اور دیگر ای اینڈ پی و سروسز کمپنیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
Latest Posts
تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دیاڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰپاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہبیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیاوزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
