[carousel-horizontal-posts-content-slider]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ

کراچی:عالمی مارکیٹ اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔3روز میں سونا9500 روپے فی تولہ مہنگا ہوا۔ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ ہو گیا۔جس سے فی تولہ سونا5لاکھ 4ہزار862روپے کا ہو گیا،10گرام سونا1200روپے مہنگا ہونے سے قیمت 4لاکھ 32ہزار837روپے ہوگئی ۔چاندی کی فی تولہ قیمت میں 110روپے اضافہ سے قیمت 8514روپے ہوگئی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow