[carousel-horizontal-posts-content-slider]

فضا علی کی ویڈیو کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا سخت ردعمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میزبان فضا علی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ریٹنگ کے لیے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے اور وہ اپنا شوق پورا کر رہی ہیں۔عظمیٰ بخاری نے حالیہ انٹرویو کے دوران فضا علی کی غیر اخلاقی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ بہت ہی افسوس ناک بات ہے اور پیمرا بھی اس معاملے کو یقیناً دیکھے گا لیکن سوال یہ ہے کہ آپ کی اپنی اخلاقیات کہاں گئیں؟

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow