[carousel-horizontal-posts-content-slider]

تنقید کے بعد فضا علی نے خاموشی توڑ دی، انسٹاگرام پر وضاحت جاری

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی نے مارننگ شو میں اپنے شوہر کے ساتھ ایک مبینہ غیر اخلاقی حرکت پر ہونے والی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈی پر ایک مختصر سا لمحہ بغیر کسی سیاق و سباق کے وائرل کیا گیا، جبکہ یہ محض ایک ہلکا پھلکا اور بے ساختہ اشارہ تھا جس کا کوئی منفی مطلب نہیں لیا جانا چاہیے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow