[carousel-horizontal-posts-content-slider]

وزیراعظم اہم سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر انطالیہ پہنچ گئے۔انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے ترکیے میں سفیر یوسف جنید اور اعلیٰ سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم کل پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم فورم میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کرنے کے لیے’’لیڈرز پینل‘‘ میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم کی صدر رجب طیب اردوان اور دیگر اہم عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow