[carousel-horizontal-posts-content-slider]

Author Archives: akhtarsahu

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی:اک بحریہ نے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل نے دور فاصلے پر ہدف کو انتہائی درستی اور رفتار سے نشانہ بنایا، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا،سائنسدانوں ااور انجینئرز کی ٹیم بھی تجربے کے دوران موقع پر موجود تھی۔آئی ایس ...

Read More »

بیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد : معروف نیوز اینکر جمیل فاروقی پر اپنی اہلیہ کو حبسِ بے جا میں رکھنے اور ان پر مبینہ تشدد کے الزامات کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جمیل فاروقی نے ان تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ان پر حملہ کیا گیا اور جھوٹی گواہیوں کے ذریعے ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جرائم کے مؤثر خاتمے اور عوامی اعتماد میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو ایک پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی میں تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سی سی ڈی کے دائرہ کار کو مزید وسعت دی جائے گی اور ...

Read More »

امن مذاکرات کی امیدوں کے باعث تیل کی قیمتیں مستحکم

نیویارک:امریکہ اور ایران میں نئے امن مذاکرات کی امیدیں پیدا ہوئی ہیں جس کے باعث ایشیا میں تیل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ مذاکرات ’آئندہ دو روز میں‘ دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں، تاہم تہران کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے کے کسی اجلاس کے بارے میں اسے تاحال ’کوئی معلومات نہیں‘ ...

Read More »

او جی ڈی سی نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی)نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں (سلینٹ) ایکسپلورٹری کنویں سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ایک ہی کنواں سے تیل و گیس دریافت کر کے ایک تاریخی سنگِ میل حاصل کر لیا ہے۔ گزشتہ روزکمرشل پیداوار کے باقاعدہ آغاز ...

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ

کراچی:عالمی مارکیٹ اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔3روز میں سونا9500 روپے فی تولہ مہنگا ہوا۔ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ ہو گیا۔جس سے فی تولہ سونا5لاکھ 4ہزار862روپے کا ہو گیا،10گرام ...

Read More »

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں 1 ماہ میں 363 فیصد اضافہ

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان سے ملکی معیشت کیلئے آج دوسری بڑی خبر آگئی، ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 1 ماہ میں 363 فیصد بڑھ گیا ہے۔روزنامہ ’’دنیا‘‘ کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مارچ میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 7 کروڑ ڈالرزسرپلس رہا، اس سال قبل مارچ 2025ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 27 کروڑ ڈالرز سر پلس ...

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا

ریاض :سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کی معاشی استحکام کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ اعلان جمعرات کے روز ریاض میں کیا گیا، جو خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایات کی روشنی ...

Read More »

آصف محمود کا دوبارہ پاکستان کیلئے کھیلنے سے متعلق ذومعنی جواب

کراچی:پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں حیدرآباد کنگزمین کے فاسٹ بولر آصف محمود نے قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق سوال پر ذو معنی انداز میں جواب دیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے آصف محمود سے ’پچ سائیڈ پوسٹ میچ شو‘ کے دوران ثناء میر نے پاکستان انڈر ...

Read More »

آئی پی ایل: روہت شرما بلے کی جانچ کے دوران امپائر پر برہم ہوگئے، ویڈیو وائرل

ممبئی:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک اہم میچ میں ممبئی انڈینز کے سٹار بلے باز روہت شرما امپائر پر برہم ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔یہ واقعہ وانکھیڑے سٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلورو کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران اس وقت پیش آیا جب پانچ مرتبہ کی چیمپئن ٹیم ہدف کے تعاقب کے لیے میدان میں اتر رہی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow