انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹس فیچر میں اہم تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسری جگہ منتقل کر دیا جائے گا۔اگرچہ واٹس ایپ اسٹیٹس میٹا کے پلیٹ فارمز پر موجود فیچر اسٹوریز کی طرح مرکزی حیثیت نہیں رکھتا، ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ کمپنی اس فیچر کو میسجنگ ایپ میں مزید مرکزی کردار دینے جا رہی ہے۔
Latest Posts
تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دیاڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰپاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہبیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیاوزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
