[carousel-horizontal-posts-content-slider]

والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:الد کی جانب سے وفات سے پہلے ایک بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے خلاف کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوسرے بیٹے کو پلاٹ میں حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی وکیل درخواست گزار نے کہا انیس سو انہتر میں والد محمد بوٹا نے اپنے ایک بیٹے محمد حسین کو پلاٹ ہبہ کیا ، اکتیس سال بعد ایک بیٹا نذر محمد عدالت آیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے محمد بوٹا کے دو بیٹیاں اور دو بیٹے تھے ، والد نے ایک کو پلاٹ دیا آپ ثابت کریں کہ آپ کو پلاٹ دیا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow