لاہور:قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ مطابق صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سرجری کے بعد وہ صحت یاب نہیں ہو سکی تھیں اور ان کی حالت مزید بگڑ گئی تھی۔سید اظہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیدریشن کے تمام اراکین کو دلی افسوس ہوا اور مرحومہ کی فیملی سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں۔
Latest Posts
تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دیاڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰپاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہبیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیاوزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
