[carousel-horizontal-posts-content-slider]

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست: فی یونٹ 27 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ مارچ کے دوران مجموعی طور پر 8 ارب 93 کروڑ 90 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ ڈسکوز کو 8 ارب 64 کروڑ 40 لاکھ یونٹس فراہم کی گئی۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مارچ کے لیے فی یونٹ فیول لاگت کا تخمینہ 7 روپے 99 پیسے مقرر کیا گیا تھا تاہم اصل لاگت بڑھ کر 8 روپے 26 پیسے فی یونٹ تک پہنچ گئی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow