[carousel-horizontal-posts-content-slider]

جو میرے نصیب میں ہوگا، مل کر رہے گا،بابر اعظم

کراچی:سابق قومی کپتان اور معروف بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے جو میرے نصیب میں ہوگا، مل کر رہے گا،اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،کراچی کی وکٹ روز تبدیل ہوتی ہے،پی ایس ایل 11 کے اگلے میچز میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔پیر کو لیگ کے چھٹے میچ میں ملتان سلطانز کو24 رنز سے شکست دے کر پانچویں کامیابی پانے والی پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہونے کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow