لاہور : ایران سے جنگ کے اثرات اور سیاحوں کی امریکہ آنے کی خواہش میں کمی ، فٹبال ورلڈ کپ 2026 سے پہلے امریکی ہوٹلز کے کرایوں میں بڑی کمی آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کر رہے ہیں، لیکن ٹورنامنٹ شروع ہونے سے صرف 2 ماہ پہلے امریکی ہوٹلوں کے کرائے تیزی سے گر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق، ابتدائی طور پر کرایوں میں 300 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا تھا، اب وہ ایک تہائی تک کم ہو چکے ہیں۔
Latest Posts
تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دیاڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰپاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہبیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیاوزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
