امریکا:امریکا میں ایک خاتون ایتھلیٹ نے 55 ٹی شرٹس پہن کر ہاف میراتھن میں شرکت کی اور گینیز ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا۔ آرکنساس سے تعلق رکھنے والی میریڈتھ اسمتھ نے 55 ٹی شرٹس پہن کر 30 مارچ 2025 کو فورٹ اسمتھ ہاف میراتھن میں حصہ لیا تھا اور اب گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے ...
Read More »Author Archives: akhtarsahu
55 سالہ خاتون نے نوجوان کو 2 ارب بطور تحفہ دے کر شادی کر لی
بیجنگ:چین میں ایک 55 سالہ امیر کاروباری خاتون یو وین ہونگ نے 25 سالہ نوجوان سے شادی کرلی، جسے انہوں نے تحفے میں 5 کروڑ یوآن (2 ارب پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کے اثاثے بھی دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو وین ہونگ کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے تھا اور والد کے انتقال کے بعد انہوں نے صرف ...
Read More »ناک کی بالی پھیپھڑے میں پھنس گئی، خاتون معجزانہ طور پر بچ گئی
میکسیکو: میکسیکو کی 26 سالہ خاتون مونیکا دیانیرا کاربریرا باراجاس ایک عجیب اور خطرناک واقعے کے بعد خبروں کی زینت بن گئی۔مونیکا تقریباً ایک ماہ تک مسلسل کھانسی میں مبتلا رہی، جس کے بعد اس نے ڈاکٹر سے رجوع کیا، ابتدائی طور پر اسے امید تھی کہ ایک عام ایکسرے سے مسئلہ سامنے آ جائے گا، تاہم نتائج نے اسے ...
Read More »کینیڈا کی یونیورسٹی کا انوکھا جشن، ڈائنوسار کے لباس میں عالمی ریکارڈ قائم
اوٹاوا: کینیڈا میں قائم یونیورسٹی آف کیلگری نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک منفرد اور دلچسپ انداز میں جشن مناتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کرا لیا۔یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں 682 افراد نے ڈائنوسار کے لباس پہن کر شرکت کی اور اس طرح ایک ہی مقام پر ڈائنوسار کے لباس میں ...
Read More »91 سال کی عمر میں پہلی بار دادا بننے کا عالمی ریکارڈ قائم
کینبرا: آسٹریلیا میں ایک معمر شخص نے پہلی بار دادا بننے کی سب سے زیادہ عمر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق چارلس سمتھ اس وقت 91 برس اور 209 دن کے تھے جب ان کی پوتی کی پیدائش ہوئی، دلچسپ بات یہ ہے کہ جب ان کے بیٹے ایشلے سمتھ کی پیدائش ہوئی تھی ...
Read More »اسرائیل کو ’’قدرت کی سزا‘‘، شہد کی مکھیوں کے بڑے جھنڈ کا حملہ
یروشلم: (ویب ڈیسک) اسرائیل کے مختلف علاقوں میں شہد کی مکھیوں کے بڑے بڑے جھنڈ اچانک نمودار ہونے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔رپورٹس کے مطابق جنوبی اسرائیل کے شہر نیتیووت میں ہزاروں کی تعداد میں شہد کی مکھیاں ایک ساتھ نمودار ہوئیں، جس کے باعث بازاروں اور تجارتی مراکز میں خوف و ہراس پھیل گیا، ...
Read More »پاکستان خطے میں جاری تنازع کے فوری حل کا خواہاں، سفارتی کوششیں جاری ہیں: ایاز صادق
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان خطے میں جاری تنازع کے فوری حل کا خواہاں، اس تنازع کو ختم کرنے کیلئے بھرپور سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ؒسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بین الاقوامی پارلیمانی یونین کی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آئندہ بھی فریقین کے درمیان رابطے اور مکالمے میں ...
Read More »پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کا بڑا پیکج، مفت گوگل کورسز کی منظوری
لاہور: گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کیلئے اہم اعلان کردیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں۔لاہور میں مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ خصوصی اجلاس میں صوبے کے تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے متعدد اہم فیصلے کیے گئے، جن میں طلبہ کیلئے سکالرشپس، مفت آئی ٹی کورسز اور ...
Read More »فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور بدلتی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران توانائی، سلامتی، معدنی وسائل، سرمایہ کاری کے فروغ اور پائیدار ترقی کے لیے تکنیکی تعاون اور ادارہ جاتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا، ...
Read More »
