لاہور :پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے لیے 25 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔’’ یہ کیمپ 16 سے 23 اپریل تک لاہور کے غنی گلاس کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا، جہاں کھلاڑیوں کی فٹنس اور مہارتوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ قومی ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض کی سربراہی میں کوچنگ سٹاف کیمپ کے دوران ...
Read More »Author Archives: akhtarsahu
جو میرے نصیب میں ہوگا، مل کر رہے گا،بابر اعظم
کراچی:سابق قومی کپتان اور معروف بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے جو میرے نصیب میں ہوگا، مل کر رہے گا،اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،کراچی کی وکٹ روز تبدیل ہوتی ہے،پی ایس ایل 11 کے اگلے میچز میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔پیر کو لیگ کے چھٹے میچ ...
Read More »بابراعظم کی شاندار کارکردگی،پی ایس ایل کے سی ای او کی قومی کرکٹر کی نظر اتارنے کی ویڈیو وائرل
کراچی:اکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلمان نصیر کے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے کیے گئے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔میدان میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، ویڈیو میں دونوں کے درمیان خوش گوار اور مزاحیہ لمحہ دیکھا جا ...
Read More »ایران سے جنگ کے اثرات اور سیاحوں کی امریکہ آنے کی خواہش میں کمی ، فٹبال ورلڈ کپ 2026 سے پہلے امریکی ہوٹلز کے کرایوں میں بڑی کمی
لاہور : ایران سے جنگ کے اثرات اور سیاحوں کی امریکہ آنے کی خواہش میں کمی ، فٹبال ورلڈ کپ 2026 سے پہلے امریکی ہوٹلز کے کرایوں میں بڑی کمی آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کر رہے ہیں، لیکن ٹورنامنٹ شروع ہونے سے صرف 2 ماہ پہلے امریکی ہوٹلوں ...
Read More »وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی چغتائی پیپلز پارٹی میں شامل
مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر تعلیم سکولز دیوان علی چغتائی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔نجی آزاد جموں و کشمیر میں وزیراعظم انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پیپلزپارٹی کو مزید ایک رکن کی حمایت مل گئی، وزیراعظم انوارالحق کے اتحادی رکن دیوان چغتائی نے بھی علیحدگی اختیار ...
Read More »کیپٹن (ر) ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا گیا
اسلام آباد :وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے پولیس افسر کیپٹن (ر) ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا۔ڈی آئی جی کیپٹن (ر) ملک لیاقت علی پنجاب پولیس میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس آزاد کشمیر حکومت رانا عبدالجبار کی تبدیلی کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ اس وقت ...
Read More »کل ایک بہت خطرناک پھانسی کے کیس کی سماعت ہونے جا رہی ہے: مشعال ملک
مظفر آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کل ایک بہت خطرناک پھانسی کے کیس کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔ اگر یاسین ملک کی جان کو کچھ ہوا تو یہ ہندوستان کی موت ہوگی۔مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل یاسین ملک کی سزا میں کچھ بھی سنایا جا ...
Read More »عمران خان کی صحت سے متعلق سنجیدہ اور مصدقہ طبی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں
مظفر آباد : پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے معاملہ اب کسی صورت قابلِ برداشت نہیں رہا۔ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سنجیدہ اور مصدقہ طبی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں، اس کے باوجود علاج میں رکاوٹ ڈالنا کھلی نااہلی اور مجرمانہ غفلت ہے۔اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا CRVO ...
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز کاصدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا
Read More »لبنان میں جنگ بندی پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والے ابتدائی معاہدے کا حصہ تھی: ایران
تہران:ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والے ابتدائی ایران‑امریکہ معاہدے کا حصہ تھی۔بی بی سی اردو کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ’ابتدا ہی سے‘ اس بات پر زور دیا تھا کہ ’پورے خطے، بشمول لبنان، میں بیک وقت جنگ بندی‘ کی ...
Read More »
