[carousel-horizontal-posts-content-slider]

سائنس/ ٹیکنالوجی

حکومتِ پاکستان اور گوگل نے ’اے آئی سیکھو 2026‘ کا آغاز کردیا

پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ”وائب کوڈنگ“ کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی مہارتوں سے لیس کرنا ہے۔ بین الاقوامی ڈیجیٹل معیشت کی جانب پاکستان کے سفر کو تیز کرنے کی غرض سے گوگل فار ڈیولپرز نے پاکستان کی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام، ٹیلی نار اور انووِسٹا کے ساتھ حکمت عملی پر مبنی اشتراک میں ”اے آئی  سیکھو 2026 ...

Read More »

انسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ اور امریکا سمیت متعدد ممالک میں گزشتہ اکتوبر میں +13 ریٹنگ کانٹینٹ کو کم عمر صارفین تک پہنچنے سے روکنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ جمعرات کے روز پلیٹ فارم کی جانب سے بتایا گیا کہ کمپنی ان گائیڈ لائنز کا عالمی سطح پر کم ...

Read More »

کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر

یہ فلکیات کا ایک بڑا معمہ ہے کہ کائنات نہ صرف پھیل رہی ہے بلکہ تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کی اصل وجہ ابھی تک مکمل طور پر سمجھ میں نہیں آئی۔کائنات کے پھیلاؤ کو سب سے پہلے ایڈوِن ہبل نے دریافت کیا کہ کہکشائیں ایک دوسرے سے دور جا رہی ہیں۔ اس مشاہدے نے بگ بینگ نظریے ...

Read More »

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹس فیچر میں اہم تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسری جگہ منتقل کر دیا جائے گا۔اگرچہ واٹس ایپ اسٹیٹس میٹا کے پلیٹ فارمز پر موجود فیچر اسٹوریز کی طرح مرکزی حیثیت نہیں رکھتا، ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ کمپنی اس فیچر کو میسجنگ ایپ ...

Read More »

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا اے آئی گلاسز پر کام جاری

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کم از کم چار مختلف قسم کے اے آئی گلاسز پر کام کر رہا ہے جو آئندہ متعارف کرائی جانے والی نئی بڑی پروڈکٹ ہو سکتی ہے۔

Read More »

اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف

aوپن اے آئی نے لائف سائنسز کے شعبے میں مہارت کو وسعت دیتے ہوئے بائیالوجی سے متعلق علم اور سائنٹفک تحقیق کے فروغ کے لیے آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کا ایک نیا ماڈل جی پی ٹی-روزالینڈ متعارف کرادیا۔رپورٹ کے مطابق جی پی ٹی-روزالینڈ (GPT-Rosalind) بیسویں صدی کی برطانوی سائنس دان روزالینڈ فرینکلن کے نام پر رکھا گیا ہے اور بتایا ...

Read More »

برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی

نیو یارک: ماہرین نے جنوبی امریکا سے جنوب مشرقی ایشیاء تک برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی کردی۔ سائنس دانوں کے مطابق جنگلات کا درجہ حرارت انتہائی گرم ہونے کے بعد پتے ضیائی تالیف کا عمل نہیں کر سکیں گے۔جرنل نیچر میں حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ضیائی تالیف کے اس اہم عمل ...

Read More »

واٹس ایپ گروپ اور چیٹ کے متعلق نیا فیچر جلد پیش کیا جائے گا

مینلوپارک: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ میں بہتری کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے اور اپنے واٹس ایپ کے بِیٹا ورژن میں نِت نئے فیچر آزمائش کے لیے پیش کرتی رہتی ہے۔حال ہی میں واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.23.13.11 جاری کیا گیا جس میں صارفین نے ایک نئے فیچر کی نشان دہی کی ہے۔ ...

Read More »

یوٹیوب نے ’فین چینل اکاؤنٹ‘ کے متعلق نئی سخت پالیسی جاری کر دی

مینلوپارک: یوٹیوب نے انسٹاگرام اور ٹویٹر کی طرح کسی فین کی جانب سے مشہور شخصیت یا ادارے پر بنائے جانے والے اکاؤنٹس کے متعلق نئی ہدایات اور قدرے سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ اس کا فائدہ مشہور شخصیات، فنکاروں اور کھلاڑیوں کو ضرور ہوگا۔یوٹیوب کے مطابق 21 اگست سے نافذ کی جانے والی پالیسی میں اب فین اکاؤنٹس بنانے والے ...

Read More »

گائے کا ایک منٹ میں 10 کرتب دکھانے کا عالمی ریکارڈ

نیبراسکا: تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور کیا ہو اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ قائم کرلے!۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکہ کے شہر نیبراسکا سے تعلق رکھنے والی میگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow