راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے دعویٰ کیا ہےکہ اڈیالہ جیل حکام سے دستخط کے لیے موصول بانی پی ٹی آئی کے وکالت نامےگم ہوگئے۔بانی پی ٹی آئی کی قانونی دستاویزات پر دستخط کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا، بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایک اور خط لکھ ...
Read More »کرائمز
پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ
کراچی:اک بحریہ نے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل نے دور فاصلے پر ہدف کو انتہائی درستی اور رفتار سے نشانہ بنایا، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا،سائنسدانوں ااور انجینئرز کی ٹیم بھی تجربے کے دوران موقع پر موجود تھی۔آئی ایس ...
Read More »بیوی کی جانب سے حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام پر اینکر پرسن جمیل فاروقی کا رد عمل بھی سامنے آگیا
اسلام آباد : معروف نیوز اینکر جمیل فاروقی پر اپنی اہلیہ کو حبسِ بے جا میں رکھنے اور ان پر مبینہ تشدد کے الزامات کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جمیل فاروقی نے ان تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ان پر حملہ کیا گیا اور جھوٹی گواہیوں کے ذریعے ...
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جرائم کے مؤثر خاتمے اور عوامی اعتماد میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو ایک پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی میں تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سی سی ڈی کے دائرہ کار کو مزید وسعت دی جائے گی اور ...
Read More »9 مئی مقدمات: فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی سماعت کے دوران عدالت نے فواد چودھری کی ایک دوزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے عبوری ضمانت کی درخواستوں میں 7 مئی تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلاء سے ...
Read More »لاہور؛سکوٹی سوار لڑکی سے دن دیہاڑے ڈکیتی، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
لاہور:لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں سکوٹی چلاتی لڑکی سے ڈاکوؤں نے موبائل فون چھین لیا۔لڑکی سے موبائل فون چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، جس میں دیکھا گیا کہ لڑکی گھر کے سامنے سکوٹی چلا رہی تھی، ڈاکوؤں نے فون چھین لیا، موبائل فون واپس لینے کی کوشش پر ڈاکوؤں نے لڑکی کودھکا دے کرگرا ...
Read More »بغاوت اور اشتعال پھیلانے کا کیس؛ ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ ایمان مزاری کی جلسے میں تقریر کا اسکرپٹ پڑھ کر سنایا گیا۔پراسیکیوٹر کی جانب ...
Read More »کوہاٹ، اپنی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو بھائی گرفتار
پشاور: کوہاٹ پولیس نے اپنی ہمشیرہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو شیطان صفت بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مبینہ ملزمان اپنی 15 سالہ بہن مسماۃ (ر) کو ایک سال سے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، مکروہ عمل میں ملوث جنسی بھیڑیے معاملہ دبانے کے لیے متاثرہ لڑکی کو جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ...
Read More »گائے کا ایک منٹ میں 10 کرتب دکھانے کا عالمی ریکارڈ
نیبراسکا: تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور کیا ہو اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ قائم کرلے!۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکہ کے شہر نیبراسکا سے تعلق رکھنے والی میگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے نے ...
Read More »عید سے پہلے چیئرمین تحریک انصاف سے ملنے جاؤں گی، حریم شاہ
لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔پریس کلب میں پریس کانفرنس کےد وران متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا میں ڈسکس ہو رہی ہوتی ہوں، مجھے معاشرے یا میڈیا یا کسی شخص کا ڈر نہیں بلکہ صرف فیملی ...
Read More »
