[carousel-horizontal-posts-content-slider]

علاقائی خبریں

حکومت کا بڑا اقدام، پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹس ختم

اسلام آباد : حکومت نے پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیئے جانیوالے فری یونٹس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیئے جانے والے فری یونٹس ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے لاہور ہائی ...

Read More »

پاکستان خطے میں جاری تنازع کے فوری حل کا خواہاں، سفارتی کوششیں جاری ہیں: ایاز صادق

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان خطے میں جاری تنازع کے فوری حل کا خواہاں، اس تنازع کو ختم کرنے کیلئے بھرپور سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ؒسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بین الاقوامی پارلیمانی یونین کی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آئندہ بھی فریقین کے درمیان رابطے اور مکالمے میں ...

Read More »

پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کا بڑا پیکج، مفت گوگل کورسز کی منظوری

لاہور: گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کیلئے اہم اعلان کردیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں۔لاہور میں مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ خصوصی اجلاس میں صوبے کے تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے متعدد اہم فیصلے کیے گئے، جن میں طلبہ کیلئے سکالرشپس، مفت آئی ٹی کورسز اور ...

Read More »

والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:الد کی جانب سے وفات سے پہلے ایک بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے خلاف کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوسرے بیٹے کو پلاٹ میں حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی وکیل درخواست گزار نے کہا انیس سو انہتر میں والد محمد ...

Read More »

مسلم لیگ ق کا گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ق نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں چودھری شافع حسین، ڈاکٹر امجد، صدر پنجاب ملک ثمین خان اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں سیکرٹری جنرل طارق حسن نے الیکشن میں پارٹی حکمتِ عملی پر ...

Read More »

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست: فی یونٹ 27 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ مارچ کے دوران مجموعی طور پر 8 ارب 93 کروڑ 90 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ ڈسکوز کو 8 ارب 64 کروڑ 40 لاکھ یونٹس فراہم کی گئی۔دستاویزات میں ...

Read More »

بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈی ٹیچمنٹ تشخیص، ڈاکٹرز نے سرجری کردی

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈی ٹیچمنٹ تشخیص پرڈاکٹرز نے سرجری کردی۔ سرجری اور ایک رات ہسپتال قیام کے بعد بشریٰ بی بی کو ڈسچارج کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی شکایت پر ماہر ...

Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سوشل میڈیا مہم پرخصوصی جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا مہم  کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) تشکیل دے دی گئی۔ وزارت داخلہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کے معاملے پر خصوصی جے آئی ٹی تشکیل دی ہے۔خصوصی جے آئی ٹی  ڈائریکٹر ...

Read More »

عمران خان نے کسی بھی دوسرے کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلے سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کردی۔عمران خان نے ...

Read More »

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ کے روبرو سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow