مینلوپارک: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ میں بہتری کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے اور اپنے واٹس ایپ کے بِیٹا ورژن میں نِت نئے فیچر آزمائش کے لیے پیش کرتی رہتی ہے۔حال ہی میں واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.23.13.11 جاری کیا گیا جس میں صارفین نے ایک نئے فیچر کی نشان دہی کی ہے۔ اس فیچر کی مدد سے چیٹ اور گروپ میں کسی بھی میسج کو پِن کرنے کی مدت کا تعین کیا جاسکے گا۔
Latest Posts
کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپوزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دے دیایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلیے نئی شرائط رکھ دیںاندھیرے میں معیشت نہیں چلتی اور بیانات سے کارخانے اور کاروبار نہیں چلتے،حافظ حمداللہحج فلائٹ آپریشن کا آغاز کل سے ہوگا، 4 پروازوں کے ذریعے عازمین مدینہ منورہ پہنچیں گے
