[carousel-horizontal-posts-content-slider]

کھیل

آصف محمود کا دوبارہ پاکستان کیلئے کھیلنے سے متعلق ذومعنی جواب

کراچی:پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں حیدرآباد کنگزمین کے فاسٹ بولر آصف محمود نے قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق سوال پر ذو معنی انداز میں جواب دیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے آصف محمود سے ’پچ سائیڈ پوسٹ میچ شو‘ کے دوران ثناء میر نے پاکستان انڈر ...

Read More »

آئی پی ایل: روہت شرما بلے کی جانچ کے دوران امپائر پر برہم ہوگئے، ویڈیو وائرل

ممبئی:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک اہم میچ میں ممبئی انڈینز کے سٹار بلے باز روہت شرما امپائر پر برہم ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔یہ واقعہ وانکھیڑے سٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلورو کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران اس وقت پیش آیا جب پانچ مرتبہ کی چیمپئن ٹیم ہدف کے تعاقب کے لیے میدان میں اتر رہی ...

Read More »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے لیے 25 رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور :پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے لیے 25 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔’’ یہ کیمپ 16 سے 23 اپریل تک لاہور کے غنی گلاس کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا، جہاں کھلاڑیوں کی فٹنس اور مہارتوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ قومی ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض کی سربراہی میں کوچنگ سٹاف کیمپ کے دوران ...

Read More »

جو میرے نصیب میں ہوگا، مل کر رہے گا،بابر اعظم

کراچی:سابق قومی کپتان اور معروف بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے جو میرے نصیب میں ہوگا، مل کر رہے گا،اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،کراچی کی وکٹ روز تبدیل ہوتی ہے،پی ایس ایل 11 کے اگلے میچز میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔پیر کو لیگ کے چھٹے میچ ...

Read More »

بابراعظم کی شاندار کارکردگی،پی ایس ایل کے سی ای او کی قومی کرکٹر کی نظر اتارنے کی ویڈیو وائرل

کراچی:اکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلمان نصیر کے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے کیے گئے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔میدان میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، ویڈیو میں دونوں کے درمیان خوش گوار اور مزاحیہ لمحہ دیکھا جا ...

Read More »

ایران سے جنگ کے اثرات اور سیاحوں کی امریکہ آنے کی خواہش میں کمی ، فٹبال ورلڈ کپ 2026 سے پہلے امریکی ہوٹلز کے کرایوں میں بڑی کمی

لاہور : ایران سے جنگ کے اثرات اور سیاحوں کی امریکہ آنے کی خواہش میں کمی ، فٹبال ورلڈ کپ 2026 سے پہلے امریکی ہوٹلز کے کرایوں میں بڑی کمی آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کر رہے ہیں، لیکن ٹورنامنٹ شروع ہونے سے صرف 2 ماہ پہلے امریکی ہوٹلوں ...

Read More »

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

لاہور:قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ مطابق صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سرجری کے بعد وہ صحت یاب نہیں ہو سکی تھیں اور ان کی حالت مزید بگڑ گئی تھی۔سید اظہر علی شاہ کا کہنا ...

Read More »

نسیم شاہ صلاحیتوں سے انصاف نہیں کرسکے، وہاب ریاض

سابق ٹیسٹ پیسروہاب ریاض نے کہا ہے کہ نسیم شاہ ابھی تک اپنی صلاحیتوں سے انصاف نہیں کرسکے، انھیں میچز جتوانا چاہئیں۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان کی بولنگ لائن مستحکم ہے،شاہین شاہ آفریدی نئی گیند کے ماہر  اور بعد میں حارث رؤف گیند سنبھالتے ہیں،وہ اختتامی ...

Read More »

اسپیشل اولمپکس: سفیر عابد نے سائیکل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا

برلن: پاکستانی ایتھلیٹ سفیر عابد نے 16 ویں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر ٹائم ٹرائل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والے سفیر عابد نے 10 کلومیٹر کا فاصلہ 23 منٹ اور 02.02 سیکنڈ میں مکمل کیا، اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان اب تک 10 گولڈ میڈلز جیت چکا ہے۔

Read More »

گائے کا ایک منٹ میں 10 کرتب دکھانے کا عالمی ریکارڈ

نیبراسکا: تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور کیا ہو اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ قائم کرلے!۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکہ کے شہر نیبراسکا سے تعلق رکھنے والی میگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow