نیویارک :ٹرمپ نے ایران سے جاری مذاکرات میں عندیہ دیا ہے کہ کل ایک سرپراز ہوسکتا ہے تاہم انہوں نے وضاحت دینے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے بتایا کہ ہمیں 20 منٹ پہلے کچھ اچھی خبر ملی ہے اور مشرق وسطیٰ میں ایران کے ساتھ سب کچھ بہت اچھا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ اس کے ...
Read More »انٹرنیشنل
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلیے نئی شرائط رکھ دیں
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کا اعلان کردیا جس پر صدر ٹرمپ نے شکریہ بھی ادا کیا تاہم پاسداران انقلاب نے نئی شرائط وضع کردیں۔پاسدارانِ انقلاب نے یہ شرائط اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پیش کی جس میں بحری جہازوں کی ملکیت رکھنے والوں کے لیے ہدایات بھی ہیں۔پاسداران انقلاب نے ہدایت کی ہے کہ آبنائے ہرمز سے ...
Read More »لبنان میں جنگ بندی پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والے ابتدائی معاہدے کا حصہ تھی: ایران
تہران:ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والے ابتدائی ایران‑امریکہ معاہدے کا حصہ تھی۔بی بی سی اردو کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ’ابتدا ہی سے‘ اس بات پر زور دیا تھا کہ ’پورے خطے، بشمول لبنان، میں بیک وقت جنگ بندی‘ کی ...
Read More »او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ
جدہ : او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر سید محمد فواد شیر نے او آئی سی سیکرٹریٹ میں سیکریٹری جنرل حسین براہیم طہٰ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سفیر فواد شیر نے سیکریٹری جنرل کو خطے میں پاکستان کی امن اور ثالثی کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے 08 اپریل 2026 کو ...
Read More »سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے
واشنگٹن: سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ سٹیٹ بینک کی طرف سےگورنر جمیل احمد نے دستخط کئے۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب بھی معاہدے پر دستخط کی تقریب ...
Read More »پاکستان کا آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ کرتا ہے۔روزنامہ دنیا کے مطابق آبنائے ہرمز پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ مشرق وسطیٰ ...
Read More »سعودیہ کی مالی معاونت بیرونی مالی پوزیشن کو مزید مضبوط کرے گی: وزیر خزانہ
نیویارک:وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ سعودی عرب کی مالی معاونت اہم ہےجوبیرونی مالی پوزیشن کو مزید مضبوط کرےگی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیرخزانہ نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس کے موقع پرموڈیزکے نمائندگان سے ملاقات کی جس میں معاشی صورتحال اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں واپسی کی حکمت عملی پر تبادلہ ...
Read More »متحدہ عرب امارات کی دانشمندی نے تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا، سفیر پاکستان
دبئی :سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات شفقت علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات حالیہ علاقائی تنازعات کے دوران ایک شکار رہا ہے، جس کو روکنے کی اس نے بھرپور کوشش کی، اور ملک نے جس طرح جارحیت اور اشتعال انگیزی کے پیش نظر اپنی دفاعی صلاحیت، لچک اور حکمت عملی کا مظاہرہ کیا، اس نے تنازع ...
Read More »میانمار کے نئے سال تھنگیان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عام معافی کا اعلان
یانگون:میانمار کے نئے سال تھنگیان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عام معافی کا اعلان کر دیاگیا۔خبرایجنسی کے مطابق میانمار کے رہنما من آنگ بلائنگ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزائیں عمر قید میں تبدیل کردیں۔خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کی قید کی سزا میں کمی ہو گئی۔وکیل سوچی کاکہناتھا ...
Read More »آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ میں ایندھن کا بحران، صرف 6 ہفتوں کا جیٹ فیول باقی
لندن :یورپ میں ایندھن کے بحران کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، جہاں رپورٹس کے مطابق خطے کے پاس صرف 6 ہفتوں کا جیٹ فیول باقی رہ گیا ہے۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال جلد بہتر نہ ہوئی تو آنے والے دنوں میں پروازیں منسوخ ہونے کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی ایجنسی ...
Read More »
