اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 32 روپے 12 پیسے کمی کی منظوری دے دی جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے ...
Read More »بزنس
امن مذاکرات کی امیدوں کے باعث تیل کی قیمتیں مستحکم
نیویارک:امریکہ اور ایران میں نئے امن مذاکرات کی امیدیں پیدا ہوئی ہیں جس کے باعث ایشیا میں تیل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ مذاکرات ’آئندہ دو روز میں‘ دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں، تاہم تہران کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے کے کسی اجلاس کے بارے میں اسے تاحال ’کوئی معلومات نہیں‘ ...
Read More »او جی ڈی سی نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی)نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں (سلینٹ) ایکسپلورٹری کنویں سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ایک ہی کنواں سے تیل و گیس دریافت کر کے ایک تاریخی سنگِ میل حاصل کر لیا ہے۔ گزشتہ روزکمرشل پیداوار کے باقاعدہ آغاز ...
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ
کراچی:عالمی مارکیٹ اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔3روز میں سونا9500 روپے فی تولہ مہنگا ہوا۔ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ ہو گیا۔جس سے فی تولہ سونا5لاکھ 4ہزار862روپے کا ہو گیا،10گرام ...
Read More »ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں 1 ماہ میں 363 فیصد اضافہ
کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان سے ملکی معیشت کیلئے آج دوسری بڑی خبر آگئی، ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 1 ماہ میں 363 فیصد بڑھ گیا ہے۔روزنامہ ’’دنیا‘‘ کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مارچ میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 7 کروڑ ڈالرزسرپلس رہا، اس سال قبل مارچ 2025ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 27 کروڑ ڈالرز سر پلس ...
Read More »سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
ریاض :سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کی معاشی استحکام کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ اعلان جمعرات کے روز ریاض میں کیا گیا، جو خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایات کی روشنی ...
Read More »صارفین کے لیے بجلی پھر سے مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: سرکاری ڈسکوز کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) جی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروا دی۔ منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 35 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی درخواست ...
Read More »گائے کا ایک منٹ میں 10 کرتب دکھانے کا عالمی ریکارڈ
نیبراسکا: تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور کیا ہو اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ قائم کرلے!۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکہ کے شہر نیبراسکا سے تعلق رکھنے والی میگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے نے ...
Read More »عید سے پہلے چیئرمین تحریک انصاف سے ملنے جاؤں گی، حریم شاہ
لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ سے پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کریں گی۔پریس کلب میں پریس کانفرنس کےد وران متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا میں ڈسکس ہو رہی ہوتی ہوں، مجھے معاشرے یا میڈیا یا کسی شخص کا ڈر نہیں بلکہ صرف فیملی ...
Read More »بھارت کو بمراہ کے معاملے پر شاہین کی انجری سے سبق سیکھنا چاہیے‘‘
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور کپتان روی شاستری بھارتی سلیکٹرز کو خبردار کیا ہے کہ جسپریت بمراہ کو ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹیم میں لانے کی جلدی کرنا صحیح نہیں، ہمیں شاہین آفریدی کی انجری سے سبق سیکھنا چاہیے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان روی شاستری نے جسپریت بھمرا کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ...
Read More »
