مینلوپارک: یوٹیوب نے انسٹاگرام اور ٹویٹر کی طرح کسی فین کی جانب سے مشہور شخصیت یا ادارے پر بنائے جانے والے اکاؤنٹس کے متعلق نئی ہدایات اور قدرے سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ اس کا فائدہ مشہور شخصیات، فنکاروں اور کھلاڑیوں کو ضرور ہوگا۔یوٹیوب کے مطابق 21 اگست سے نافذ کی جانے والی پالیسی میں اب فین اکاؤنٹس بنانے والے یوٹیوبر کو سختی سے کہا گیا ہے کہ واضح کیا جائے کہ یہ مشہور شخصیت کا اپنا چینل نہیں اور نہ ہی اس ادارے، شخصیت یا مشہور اداکار کا حقیقی ترجمان ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فین چینل الٹی سیدھی معلومات اور ویڈیو نشرکرکے لوگوں کو گمراہ کرتے رہیں۔ یہی وجہ ہے کہ خود مشہور شخصیات اس سے بہت نالاں ہیں۔
Latest Posts
کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپوزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دے دیایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلیے نئی شرائط رکھ دیںاندھیرے میں معیشت نہیں چلتی اور بیانات سے کارخانے اور کاروبار نہیں چلتے،حافظ حمداللہحج فلائٹ آپریشن کا آغاز کل سے ہوگا، 4 پروازوں کے ذریعے عازمین مدینہ منورہ پہنچیں گے
