[carousel-horizontal-posts-content-slider]

Author Archives: akhtarsahu

اندھیرے میں معیشت نہیں چلتی اور بیانات سے کارخانے اور کاروبار نہیں چلتے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد : سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا کہنا ہے مہنگی بجلی اور مسلسل لوڈ شیڈنگ، یہ دوہرا بوجھ عوام کی کمر توڑ رہا ہے۔ کاروباری حلقے شدید متاثر ہیں۔چھوٹی صنعتیں بند ہونے کے قریب ہیں۔ اندھیرے میں معیشت نہیں چلتی اور بیانات سے کارخانے اور کاروبار نہیں چلتے۔اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا یہ کیسا نظام ہے کہ ...

Read More »

حج فلائٹ آپریشن کا آغاز کل سے ہوگا، 4 پروازوں کے ذریعے عازمین مدینہ منورہ پہنچیں گے

اسلام آباد : ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز میں ایک دن باقی رہ گیا ہے اورعازمینِ حج کے لیے خوشخبری ہے کہ پہلی حج پرواز کل 18 اپریل کو سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگی۔حج آپریشن کا آغاز بیک وقت کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سے ہونے والی پروازوں سے کیا جائے گا۔سرکاری حج اسکیم کے ...

Read More »

تمام سرکاری و نجی ہسپتال الرٹ ،نیپاہ وائرس کا پاکستان میں ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،محکمہ صحت سندھ

کراچی:بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اورانسانوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا وائرس ہے تاہم پاکستان میں نیپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ نیپاہ وائرس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن وائرس کی ...

Read More »

پاکستان میں آلودہ پانی کی وجہ سے گردوں کے امراض تیزی سے سنگین صورت اختیار کر رہے ہیں:پی ایم اے

کراچی”اکستان میں گردوں کے امراض کا بحران تیزی سے سنگین صورت اختیار کر رہا ہے اور اس کی بڑی وجہ آلودہ پانی کا استعمال بتایا جا رہا ہے۔ڈان نیوز میں شائع صحافی فائزہ الیاس کی رپورٹ کے مطابق رواں سال ملک میں تقریباً 25 ہزار سے 50 ہزار نئے مریض ایسے سامنے آئیں گے جو گردوں کے آخری مرحلے کی ...

Read More »

ایم پاکس بیماری کس طرح پھیلتی ہے ؟ جانئے او راحتیاط کیجیے

کراچی :خیرپور میں ایم پاکس کے کیسزسامنے آنے کے بعد وفاق نے نوٹس لیاہے او رمیڈیکل ٹیم بھی روانہ کر دی گئی ہے ، ایم پاکس کوئی نئی بیماری نہیں اسے پہلے منکی پاکس کے نام سے جانا جا تا تھا ، یہ جانوروں سے انسانوں او رپھر انسانوں سے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کی ...

Read More »

لاہور ؛8سال کی بچی میں منکی پاکس کی تصدیق

لاہور:لاہور میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔8 سال کی بچی میں منکی پاکس کی تشخیص ہوگئی۔ محکمہ صحت کی لیب نے متاثرہ بچی میں منکی پاکس کی تصدیق کردی۔مریضہ میو ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچی کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔واضح ...

Read More »

Read More »

حکومت کا بڑا اقدام، پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹس ختم

اسلام آباد : حکومت نے پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیئے جانیوالے فری یونٹس کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیئے جانے والے فری یونٹس ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے لاہور ہائی ...

Read More »

تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دی

لاہور: تونسہ میں بچوں میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ سے متعلق ایک تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں خفیہ تحقیق میں سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کی نشاندہی ہوئی ہے۔بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق نومبر 2024 سے اکتوبر 2025 کے درمیان 331 بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے، جن میں محمد امین ...

Read More »

اڈيالہ جیل حکام سے دستخط کیلئے موصول عمران خان کے وکالت نامےگم ہوگئے، وکیل کا دعویٰ

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے دعویٰ کیا ہےکہ اڈیالہ جیل حکام سے دستخط کے لیے موصول بانی پی ٹی آئی کے وکالت نامےگم ہوگئے۔بانی پی ٹی آئی کی قانونی دستاویزات پر دستخط کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا، بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایک اور خط لکھ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow