[carousel-horizontal-posts-content-slider]

لاہور ؛8سال کی بچی میں منکی پاکس کی تصدیق

لاہور:لاہور میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔8 سال کی بچی میں منکی پاکس کی تشخیص ہوگئی۔ محکمہ صحت کی لیب نے متاثرہ بچی میں منکی پاکس کی تصدیق کردی۔مریضہ میو ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچی کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔واضح رہے کہ رواں برس پنجاب میں رپورٹ ہونیوالے منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow