[carousel-horizontal-posts-content-slider]

کوہاٹ، اپنی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو بھائی گرفتار

پشاور: کوہاٹ پولیس نے اپنی ہمشیرہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو شیطان صفت بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مبینہ ملزمان اپنی 15 سالہ بہن مسماۃ (ر) کو ایک سال سے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، مکروہ عمل میں ملوث جنسی بھیڑیے معاملہ دبانے کے لیے متاثرہ لڑکی کو جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے رہے

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow