اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی گئی، نیپرا نے 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست 2025ء کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اس کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی صارفین سے وصولی اکتوبر کے بلوں میں کی جائے گی۔واضح رہے کہ سی پی پی اے نے اگست کی ایڈجسٹمنٹ میں 19 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔
Latest Posts
میرپور خاص: ایس ایچ او نے فریاد لےکر تھانے آنے والی خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیاپنجاب اپنے عوام کا حق کسی دوسرے صوبے کے سیاسی تماشوں پر قربان نہیں کر سکتا، عظمیٰ بخاریصدر زرداری کا وزیراعظم سے رابطہ، آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلیے اعتماد میں لیاقرآنی تلاوت اور دعاؤں نے کینسر سے نجات دلادی، ونیزہ احمد کا حیران کن انکشاف










