اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات پر اطمینان کا اظہار، خسارے کے شکار سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا ساتواں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر، نگران کابینہ کے ارکان، نگران صوبائی وزرائے اعلی اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے شرکت کی۔
Latest Posts










