تنہائی حقیقی دوستوں اور خیالی کرداروں کے مابین فرق دھندلا کردیتی ہے

انگلینڈ: ایک حالیہ مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد تنہائی کا شکار ہوتے ہیں، وہ خیالی کرداروں اور حقیقی زندگی کے عزیزوں میں فرق نہیں کرپاتے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈ کے سیریبرل کورٹیکس نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ نیورو امیجنگ اسٹڈی نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح تنہائی حقیقی زندگی کے دوستوں اور ٹیلی ویژن شوز کے خیالی کرداروں میں تفریق کرنے کے ذہنی عمل کو متاثر کر سکتی ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow