اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلے سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کردی۔عمران خان نے یہ درخواست اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ایف آئی اے، نیب اور پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے۔
Latest Posts
اندھیرے میں معیشت نہیں چلتی اور بیانات سے کارخانے اور کاروبار نہیں چلتے،حافظ حمداللہحج فلائٹ آپریشن کا آغاز کل سے ہوگا، 4 پروازوں کے ذریعے عازمین مدینہ منورہ پہنچیں گےتمام سرکاری و نجی ہسپتال الرٹ ،نیپاہ وائرس کا پاکستان میں ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،محکمہ صحت سندھپاکستان میں آلودہ پانی کی وجہ سے گردوں کے امراض تیزی سے سنگین صورت اختیار کر رہے ہیں:پی ایم اےایم پاکس بیماری کس طرح پھیلتی ہے ؟ جانئے او راحتیاط کیجیے
