[carousel-horizontal-posts-content-slider]

تازہ ترین

صادق سنجرانی قائم مقام صدر مملکت، الیکشن ایکٹ فوری نافذ کیے جانے کا امکان

 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی عدم موجودگی اور صادق سنجرانی کے چارج سنبھالنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو فوری طور پر نافذ العمل کیے جانے کا امکان ہے صدر مملکت عارف علوی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کا چارج سنبھال لیا۔

Read More »

قومی اسمبلی : الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور کرلیں، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل کرسکے گا، الیکشن کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے مشاورت کی شرط بھی ختم کردی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن اسپیکر راجہ پرویز اشریف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow