[carousel-horizontal-posts-content-slider]

تازہ ترین

سعودیہ کی مالی معاونت بیرونی مالی پوزیشن کو مزید مضبوط کرے گی: وزیر خزانہ

نیویارک:وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ سعودی عرب کی مالی معاونت اہم ہےجوبیرونی مالی پوزیشن کو مزید مضبوط کرےگی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیرخزانہ نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس کے موقع پرموڈیزکے نمائندگان سے ملاقات کی جس میں معاشی صورتحال اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں واپسی کی حکمت عملی پر تبادلہ ...

Read More »

متحدہ عرب امارات کی دانشمندی نے تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا، سفیر پاکستان

دبئی :سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات شفقت علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات حالیہ علاقائی تنازعات کے دوران ایک شکار رہا ہے، جس کو روکنے کی اس نے بھرپور کوشش کی، اور ملک نے جس طرح جارحیت اور اشتعال انگیزی کے پیش نظر اپنی دفاعی صلاحیت، لچک اور حکمت عملی کا مظاہرہ کیا، اس نے تنازع ...

Read More »

میانمار کے نئے سال تھنگیان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عام معافی کا اعلان

یانگون:میانمار کے نئے سال تھنگیان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عام معافی کا اعلان کر دیاگیا۔خبرایجنسی کے مطابق میانمار کے رہنما من آنگ بلائنگ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزائیں عمر قید میں تبدیل کردیں۔خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کی قید کی سزا میں کمی ہو گئی۔وکیل سوچی کاکہناتھا ...

Read More »

بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈی ٹیچمنٹ تشخیص، ڈاکٹرز نے سرجری کردی

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈی ٹیچمنٹ تشخیص پرڈاکٹرز نے سرجری کردی۔ سرجری اور ایک رات ہسپتال قیام کے بعد بشریٰ بی بی کو ڈسچارج کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی شکایت پر ماہر ...

Read More »

قطر میں وزیر اعظم کا استقبال احترام اور دوستی کا طاقتور اظہار ہے، مریم اورنگزیب

لاہور:پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قطر میں وزیر اعظم کا شاندار استقبال احترام اور دوستی کا طاقتور اظہار ہے۔ایکس پر جاری پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اپنی باوقار قیادت اور مدبرانہ صلاحیتوں کے ذریعے پاکستان کے عالمی مقام کو مسلسل بلند کر رہے ہیں جو انتھک قیادت اور قومی ترقی ...

Read More »

لاہور؛سکوٹی سوار لڑکی سے دن دیہاڑے ڈکیتی، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

لاہور:لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں سکوٹی چلاتی لڑکی سے ڈاکوؤں نے موبائل فون چھین لیا۔لڑکی سے موبائل فون چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، جس میں دیکھا گیا کہ لڑکی گھر کے سامنے سکوٹی چلا رہی تھی، ڈاکوؤں نے فون چھین لیا، موبائل فون واپس لینے کی کوشش پر ڈاکوؤں نے لڑکی کودھکا دے کرگرا ...

Read More »

آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ میں ایندھن کا بحران، صرف 6 ہفتوں کا جیٹ فیول باقی

لندن :یورپ میں ایندھن کے بحران کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، جہاں رپورٹس کے مطابق خطے کے پاس صرف 6 ہفتوں کا جیٹ فیول باقی رہ گیا ہے۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال جلد بہتر نہ ہوئی تو آنے والے دنوں میں پروازیں منسوخ ہونے کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی ایجنسی ...

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ہائیکورٹ نے پانچ اگست کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے ...

Read More »

جڑواں بہنوں کے ہاں ایک ہی اسپتال، ایک ہی وقت میں بچوں کی پیدائش

میلبورن: انگلینڈ میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں جڑواں بہنوں نے ایک وقت ایک مقام پر بچوں کو جنا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بہنوں کے نام گیلیان گوگس اور نیکول پیٹریکوکاس ہیں اور دونوں بچپن سے ہی گہرے جُڑواں رہے ہیں۔ حتیٰ کہ ایک ہی وقت میں حاملہ بھی ہوئیں۔گیلیان نے 22 اگست کو دوپہر 1.20 بجے اپنے بیٹے کو ...

Read More »

موٹر وے زیادتی حادثہ، متنازع ڈرامے میں کام کرنے پر حدیقہ کیانی کا ردِعمل آگیا

کراچی: موٹر وے زیادتی کیس سے مماثلت رکھنے والے متنازع ڈرامے میں دکھائے گئے مناظر سے متعلق اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی کا بیان سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ڈرامے ’حادثہ‘ کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے اور پیمرا سے اس ڈرامے کے میکرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی اپیل کی جارہی ہے۔تاہم ڈرامے میں مرکزی کردار ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow