[carousel-horizontal-posts-content-slider]

تازہ ترین

وزیراعظم اہم سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر انطالیہ پہنچ گئے۔انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے ترکیے میں سفیر یوسف جنید اور اعلیٰ سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم کل پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم فورم میں پاکستان ...

Read More »

پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، عمران خان سے ملاقات کے دن کوئی رہنما اڈیالہ جیل نہ پہنچا

راولپنڈی:اکستان تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کے دن کوئی بھی رہنماء اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی سے ملاقات کےلئے پارٹی نے6رہنماوں کے ناموں کی فہرست جیل انتظامیہ کو بھجوائی تھی جس میں بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، حامد خان ایڈووکیٹ، سردار لطیف کھوسہ، ڈاکٹر بابر ...

Read More »

بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے : بیرسٹر گوہر

لاہو ر:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا، بشریٰ بی بی کی صحت اور علاج سے متعلق بتایا جائے۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی ...

Read More »

او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر کی سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ

جدہ : او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر سید محمد فواد شیر نے او آئی سی سیکرٹریٹ میں سیکریٹری جنرل حسین براہیم طہٰ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سفیر فواد شیر نے سیکریٹری جنرل کو خطے میں پاکستان کی امن اور ثالثی کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے 08 اپریل 2026 کو ...

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے

واشنگٹن: سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ سٹیٹ بینک کی طرف سےگورنر جمیل احمد نے دستخط کئے۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب بھی معاہدے پر دستخط کی تقریب ...

Read More »

مسلم لیگ ق کا گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ق نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں چودھری شافع حسین، ڈاکٹر امجد، صدر پنجاب ملک ثمین خان اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں سیکرٹری جنرل طارق حسن نے الیکشن میں پارٹی حکمتِ عملی پر ...

Read More »

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

لاہور:قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ مطابق صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سرجری کے بعد وہ صحت یاب نہیں ہو سکی تھیں اور ان کی حالت مزید بگڑ گئی تھی۔سید اظہر علی شاہ کا کہنا ...

Read More »

پاکستان کا آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ کرتا ہے۔روزنامہ دنیا کے مطابق آبنائے ہرمز پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ مشرق وسطیٰ ...

Read More »

فضا علی کے حق مہر، عمر و ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے اپنی عمر، شوبز کیریئر اور حق مہر سے متعلق اہم انکشافات کر دیئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ایک انٹرویو میں فضا علی نے بتایا کہ میں 1984ء میں پیدا ہوئی اور صرف 15 سال کی عمر میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ چکی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے ہمیشہ محبت اور ساتھ ...

Read More »

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست: فی یونٹ 27 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ مارچ کے دوران مجموعی طور پر 8 ارب 93 کروڑ 90 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ ڈسکوز کو 8 ارب 64 کروڑ 40 لاکھ یونٹس فراہم کی گئی۔دستاویزات میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow