لاہور: گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کیلئے اہم اعلان کردیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں۔لاہور میں مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ خصوصی اجلاس میں صوبے کے تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے متعدد اہم فیصلے کیے گئے، جن میں طلبہ کیلئے سکالرشپس، مفت آئی ٹی کورسز اور ...
Read More »تازہ ترین
فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور بدلتی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران توانائی، سلامتی، معدنی وسائل، سرمایہ کاری کے فروغ اور پائیدار ترقی کے لیے تکنیکی تعاون اور ادارہ جاتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا، ...
Read More »تنقید کے بعد فضا علی نے خاموشی توڑ دی، انسٹاگرام پر وضاحت جاری
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی نے مارننگ شو میں اپنے شوہر کے ساتھ ایک مبینہ غیر اخلاقی حرکت پر ہونے والی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈی پر ایک مختصر سا لمحہ بغیر کسی سیاق و سباق کے وائرل کیا گیا، جبکہ یہ محض ایک ہلکا ...
Read More »وائرل متنازع ویڈیو پر تنقید کے بعد فضا علی نے معافی مانگ لی
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی نے مارننگ شو میں اپنے شوہر کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت پر ہونے والی تنقید کے بعد معافی مانگ لی ہے۔فضا علی نے اپنے ویڈیو پیغام میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ ایک فیملی لمحہ تھا جس کا کوئی غلط یا منفی مقصد نہیں تھا تاہم اگر اس سے کسی کی دل ...
Read More »اداکارہ رمشا خان نے خوشحال خان سے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرلی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان نے شادی کے بعد اپنے کیریئر سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ساتھی اداکار خوشحال خان کے ساتھ ایک نجی تقریب میں نکاح کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد یہ خبر منظرِ عام پر آئی۔اطلاعات ...
Read More »حکومتِ پاکستان اور گوگل نے ’اے آئی سیکھو 2026‘ کا آغاز کردیا
پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ”وائب کوڈنگ“ کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی مہارتوں سے لیس کرنا ہے۔ بین الاقوامی ڈیجیٹل معیشت کی جانب پاکستان کے سفر کو تیز کرنے کی غرض سے گوگل فار ڈیولپرز نے پاکستان کی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام، ٹیلی نار اور انووِسٹا کے ساتھ حکمت عملی پر مبنی اشتراک میں ”اے آئی سیکھو 2026 ...
Read More »انسٹاگرام کا کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ اور امریکا سمیت متعدد ممالک میں گزشتہ اکتوبر میں +13 ریٹنگ کانٹینٹ کو کم عمر صارفین تک پہنچنے سے روکنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ جمعرات کے روز پلیٹ فارم کی جانب سے بتایا گیا کہ کمپنی ان گائیڈ لائنز کا عالمی سطح پر کم ...
Read More »کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
یہ فلکیات کا ایک بڑا معمہ ہے کہ کائنات نہ صرف پھیل رہی ہے بلکہ تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کی اصل وجہ ابھی تک مکمل طور پر سمجھ میں نہیں آئی۔کائنات کے پھیلاؤ کو سب سے پہلے ایڈوِن ہبل نے دریافت کیا کہ کہکشائیں ایک دوسرے سے دور جا رہی ہیں۔ اس مشاہدے نے بگ بینگ نظریے ...
Read More »والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد:الد کی جانب سے وفات سے پہلے ایک بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے خلاف کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوسرے بیٹے کو پلاٹ میں حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی وکیل درخواست گزار نے کہا انیس سو انہتر میں والد محمد ...
Read More »9 مئی مقدمات: فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی سماعت کے دوران عدالت نے فواد چودھری کی ایک دوزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے عبوری ضمانت کی درخواستوں میں 7 مئی تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلاء سے ...
Read More »
