پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے مشن کے تحت بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم جاری ہے۔صوبے کے 7 اضلاع کی 127 ہائی رسک یونین کونسلوں میں پولیو سے بچاؤ کی مہم جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق کوئٹہ، پشین، چمن، ڈیرہ بگٹی، دکی، ژوب اور قلعہ عبداللہ میں مہم کا آج ساتواں اور آخری روز ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 5 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
Latest Posts
میرپور خاص: ایس ایچ او نے فریاد لےکر تھانے آنے والی خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیاپنجاب اپنے عوام کا حق کسی دوسرے صوبے کے سیاسی تماشوں پر قربان نہیں کر سکتا، عظمیٰ بخاریصدر زرداری کا وزیراعظم سے رابطہ، آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلیے اعتماد میں لیاقرآنی تلاوت اور دعاؤں نے کینسر سے نجات دلادی، ونیزہ احمد کا حیران کن انکشاف










