ناقص انتظامات، سفری تھکاوٹ! 3 بڑی ٹیمیں آئی سی سی سے ناراض

ٹی20 ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کو سہولیات مہیا کرنے پر دیگر ٹیموں نے اعتراض اٹھادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئرلیںڈ کی ٹیموں نے امریکا میں سفری رکاوٹوں اور انفرا اسٹرکچر کے ناقص نظام پر آئی سی سی کو شکایت درج کروادی۔امریکی ریاست فلوریڈا سے نیویارک سفر کے دوران سری لنکا اور آئرش ٹیم کے کھلاڑیوں کی چارٹر فلائٹ 7 گھنٹے تاخیر سے پہنچی جس پر انہیں کوئی اَپ ڈیٹ فراہم نہیں کی گئی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow