کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض

کراچی: پاکستانی اداکارہ ملائیکہ ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کریں گی بلکہ ان کے ہمسفر کو امیر ہونا چاہئے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلم ’یاریاں‘ کی اداکارہ نے کہا کہ انہیں ایسا لڑکا چاہئے جو ان کو انڈسٹری میں رہنے کیلئے سپورٹ کرسکے۔ملائیکہ ریاض کا کہنا تھا کہ لڑکا نہ صرف معاشی طور پر مستحکم ہو بلکہ وہ فیملی کے ساتھ رہنے والا ہو کیوں کہ وہ اکیلی نہیں رہ سکتی ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow