چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ون ڈے یا ٹی20 فارمیٹ! تبدیلی پر غور شروع

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے فارمیٹ میں تبدیلی پر غور شروع کردیا گیا۔کرک بز کی رپورٹ کے مطابق چیمپئینز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالے سے آئی سی سی ہیڈکواٹرز میں براڈکاسٹرز سمیت اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اہم بات چیت ہوئی۔میٹنگ میں تجویز دی گئی کہ چیمپئینز ٹرافی کے ایونٹ کو 50 اوورز کے بجائے ٹی20 فارمیٹ پر کروایا جائے، اعداد و شمار پیش کیے گئے جس میں بتایا گیا کہ ورلڈکپ 2019 کے بعد سے 50 اوورز فارمیٹ میں شائقین کی 20 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow