شادی کی تقریب میں ایک عجیب و غریب بن بلائے مہمان کی آمد

اوکلاہوما: امریکا میں ایک خاتون کی شادی میں ایک انوکھے بن بلائے مہمان نے شرکت کی جو کہ ایک خاتون تھی جن کا دعویٰ تھا وہ بلی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم خاتون تقریب کے قریب ہی گھانس پر بلی کی طرح گھٹنوں کو ہاتھوں کے بل بیٹھ گئیں اور تقریب دیکھتی رہیں۔یہ واقعہ ریاست اوکلاہوما میں ہورہی ہی ایک خاتون کی شادی میں پیش آیا جس میں تقریباً 100 مہمان شریک تھے کہ اتنے میں ایک خاتون جنہوں نے بلی کا ماسک، اس کے نقلی کان اور جعلی دم لگائی ہوئی تھی، تقریب کے قریب آکر گھانس میں بیٹھ گئیں۔ خاتون کا ماننا تھا کہ وہ انسان نہیں بلکہ ایک بلی ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow